the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ:24ستمبر(یواین آئی) کانگریس جنرل سکریٹری و اترپردیش کی انچارج پرینکا گاندھی واڈرا نے پارلیمنٹ سے پاس کئے گئے نوکری سے متعلق بلوں پر طنز کستے ہوئے اسے نوکری پر سخت حملے سے تعبیر کیا ہے محترمہ واڈرا نے جمعرات کو اپنے ٹوئٹ میں لکھا' اس مشکل وقت کا مطالبہ ہے کہ کسی کی نوکری نہ جائے۔ سب کا ذریعہ



معاش محفوظ رہے۔ بی جے پی حکومت کی ترجیحات کو دیکھئے، بی جے پی حکومت اب ایسا قانون لائی ہے جس میں ملازمین کو نوکری سے نکالنا آسان ہوگیا ہے۔انہوں نے لکھا'واہ رے سرکار،مظالم کو آسان کردیا '۔
قابل ذکر ہے کہ راجیہ سبھا نے مزدور وں کے فلاح اور ان کے حقوق کو مضبوط کرنے کے دعوے کے ساتھ تین بلوں کو منظوری دی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.