: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
موہن کھیڑا (دھار)، 5 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس جنرل سکریٹری محترمہ پرینکا گاندھی واڈرا مدھیہ پردیش میں اپنے ایک روزہ قیام کے دوران آج قبائلی اکثریتی دھار ضلع کے موہن کھیڑا میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گی اور قبائلی رہنما
ٹنٹیاماما کے مجسمے کی نقاب کشائی کریں گی کانگریس کے قومی ترجمان سریندر راجپوت نے اس سلسلے میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ محترمہ واڈرا ریاستی کانگریس صدر اور سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ کے ساتھ موہن کھیڑا میں ایک بہت بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔