the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 4 جولائی (ایجنسی) کانگریس کی مشرقی اتر پردیش کی انچارج -جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اپنے بھائی اور پارٹی صدر راہل گاندھی کے پارٹی کارکنوں کو کھلا خط لکھ کر عہدہ سے استعفیٰ دینے کا اعلان کرنے پر جمعرات کو ان کی تعریف کی اور کہا کہ انہوں نے جو کیا، اس طرح کا حوصلہ بہت کم لوگوں میں ہوتا ہے۔ 
مسز گاندھی نے کہا، "راہل گاندھی نے جو کیا، اس کی ہمت بہت ہی کم لوگوں میں ہوتی ہے۔ آپ کےفیصلہ کا دل و جان سے احترام کرتے ہیں‘‘۔
قابل غور ہے کہ مسٹر گاندھی نے بدھ کو پارٹی کارکنوں کے نام ایک خط جاری کرتے ہوئے کہا کہ 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں کانگریس کی ہار کی ذمہ داری لیتے ہوئے وہ پہلے ہی استعفی دے چکے ہیں. وہ اب کانگریس صدر نہیں ہیں لہذا ورکنگ کمیٹی کو فوری طور پر اجلاس بلا کر اپنے نئے صدر کا انتخاب کرنا چاہئے اور وہ اس عمل میں پارٹی کا مکمل تعاون کریں گے۔

Few have the courage that you do @rahulgandhi. Deepest respect for your decision. https://twitter.com/rahulgandhi/status/1146359704815194112 

دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.