: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 04 دسمبر (یو این آئی) کا نگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرانے وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی سے اور انہیں اپنے پارلیمانی حلقہ وایناڈ میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے در پیش صورتحال سے آگاہ کیا اور متاثرین کی مدد کے لئے ضروری اقدامات کرنے کی اپیل کی مسز
واڈرا، جو واینا ڈلوک سبھا سیٹ کے حالیہ ضمنی انتخاب میں بھاری فرق سے جیت کر پارلیمنٹ پہنچی تھیں، نے بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں مسٹر شاہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کے بعد نامہ نگاروں کو بتایا کہ انہوں نے مسٹر شاہ سے کہا کہ سیاست سے اوپر اٹھ کر وائناڈ کے لوگوں کی مدد کرنے کی درخواست ہے۔