the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ:12جولائی(یواین آئی) کانگریس جنرل سکریٹری و اترپردیش کی انچارج پرینکا گاندھی واڈرا 14جولائی سے اپنے لکھنؤ کے چار روزہ دورے پر ہونگی پارٹی لیڈروں نے پیر کو یہاں بتایا کہ ریاستی راجدھانی میں اپنے دورے کے درمیان محترمہ واڈرا یوپی اسمبلی انتخابات کے پیش نظر پارٹی کے 'مشن یوپی2022'کا آغاز کریں گی۔اور اس



کے بعد اس بات کے بھی قوی امکانات ہیں کہ محترمہ واڈرا ریاستی راجدھانی کے قریبی اضلاع کا دورہ کریں۔ اس دوران پرینکا پارٹی کارکنوں سے ملاقات اور ایسے کیڈر جنہوں نے کورونا کی وجہ سے اپنے عزیزوں کو کھویا ہے ان کے گھروں کا دورہ بھی کرسکتی ہے۔
دورے کے دوران پرینکا پارٹی کے ضلع صدور کے ساتھ ایک میٹنگ بھی کریں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.