: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15 اپریل (یو این آئی) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرانے ہماچل پردیش کے یوم تاسیس پر ریاست کے عوام کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کی ہیں محترمہ واڈرا کا ہما چل
پردیش اور اس کے عوام سے گہر الگاؤ ہے اور انہوں نے ریاستی اسمبلی کے گزشتہ انتخابات کے دوران اس کا مظاہرہ اس وقت کیا تھا جب انہوں نے ریاست کے مختلف اسمبلی حلقوں میں پارٹی کے لیے طویل عرصے تک مہم چلائی تھی۔