the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدر آباد 6 مئی (یو این آئی ) تلنگانہ کانگریس کی جانب سے شہر حیدر آباد کے سرور نگر میں 8 مئی کو منعقد کئے جانے والے جلسہ کے انتظامات کا جائزہ پارٹی ہیڈ کوارٹرس گاندھی بھون میں لیا گیا جس میں کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی شرکت کریں گی۔ صدر تلنگانہ کا نگر میں ریونت



ریڈی کے بشمول ، اے آئی سی سی انچارج مانک راؤ ٹھا کرے، کار گزار صدر پی سی سی مبیش کمار گوڑ ، انجن کمار یادو، ٹی پی سی سی جزا سکریٹریز، بلاک کانگریس صدور اور دیگر لیڈران موجود تھے۔ اس موقع پر ریونت ریڈی نے اس جلسہ کو کامیاب بنانے کے لیے کیے جانے والے اقدامات کے بارے میں کئی تجاویز پیش کیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.