: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
لکھنؤ/20مارچ(ایجنسی) مشرقی اترپردیش کی کانگریس جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی نے اپنے انتخابی مہم کا آغاز کردیا ہے، اسی ترتیب میں وہ چہارشنبہ (20 مارچ)
کو وزیراعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقے وارانسی کا دورہ کیا ، پرینکا کے اس دورے کولیکر کارکنوں میں کافی جوش دیکھنے کو ملا، پرینکا صبح 9 بجے سڑک سے وارانسی پہنچی.