the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ،23جنوری (ایجنسی)بھارتیہ جنتاپارٹی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیرقانون روی شنکر پرساد نے محترمہ پرینکا گاندھی واڈراکو کانگریس جنرل سکریٹری بنائے جانے پر مبارک باد دی ہے لیکن طنز کرتے ہوئے کہاکہ انھیں اس عہدے پر مقرر کیے جانے سے کوئی حیرت نہیں ہوئی ہے کیونکہ یہ گاندھی خاندان کی توسیع ہے ۔

مسٹر پرساد نے آج یہاں کابینہ کی میٹنگ کی اطلاع دینے کےلیے طلب کی گئی پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالوں کےجواب میں پہلے تو محترمہ پرینکا



واڈرا کےبارے میں کچھ بھی تبصرہ کرنے سے بچنے کی کوشش کی لیکن جب صحافی بضد ہوگئے تو مسٹر پرساد نے کہا،"میں آپ لوگوں کےدباؤ میں اس بارے میں کچھ کہہ رہاہوں ۔"


انھوں نے کہا،"مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ محترمہ پرینکا واڈرا کو کانگریس کا جنرل سکریٹری بنایاگیاہے ،لیکن مجھے کوئی حیرت نہیں ہوئی ہے کیونکہ یہ تو انکے خاندان کی توسیع ہے ۔البتہ ،اس بات پر حیرت ہوئی کہ انھیں صرف مشرقی اترپردیش کی ذمہ داری کیوں دی گئی ،انھیں تو اس سے بڑی ذمہ داری ملنی چاہئے تھی۔"
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.