: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دتیا، 29 اکتوبر (یو این آئی)اترپردیش کے للت پور میں کھاد کی کمی کے سبب خودکشی کرنے والے کسانوں کے اہل خانہ سے جمعہ ملاقات کے لیے پہنچیں کانگریس کی قومی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا ملاقات کے بعد سِدھ شکتی پیٹھ ماں پیتامبرا کے درشن کے لیے
دتیا بھی جائیں گی جھانسی کے قریب مدھیہ پردیش کے دتیا میں واقع پیتامبرا پیٹھ کی اہمیت نہ صرف مقامی افراد بلکہ سیاسی افراد کے لیے بہت زیادہ ہے لہٰذا بڑی بڑی سیاسی شخصیت ماتا کے دربار میں ماتھا ٹیکنے آتے ہیں جن میں سابق وزیراعظم اندرا گاندھی بھی شامل تھیں۔