the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،3ستمبر(ایجنسی)کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے حکومت پر اقتصادی بحران کے حالات کو چھپانے کا الزام لگاتے ہوئے منگل کو کہا کہ اصلیت پر پردہ ڈالنے کے بجائے حکومت کو ا س سے نمٹنے کی کوشش کرنی چاہئے۔
محترمہ واڈرا نے ٹویٹ کیا،’’کسی جھوٹ کو سوبار کہنےسے جھوٹ سچ نہیں ہوجاتا۔بی جےپی حکومت کو یہ اعتراف کرنا چاہئے کی معیشت میں تاریخی بحران ہے اور انہیں اسے حل کرنے کے اقدامات کی طرف بڑھنا



چاہئے۔‘‘
انہوں نے کہا کہ ملک اقتصادی بحران کے دور سے گزر رہا ہے اور اس کی خبرسب کو ہے اس لئے میڈیا مینجمنٹ کے ذریعہ اسے چھپانے کی کوشش نہیں ہونی چاہئے۔انہوں نے کہا ’’بحران کا حال سب سے سامنے ہے۔حکومت کب تک ہیڈلائن مینجمنٹ سے کام چلائےگی؟’’
واضح رہے کہ دودن پہلے کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیراعظم من موہن سنگھ نے بھی اقتصادی بحران کے سلسلے میں حکومت پر سخت طنز کیاتھا اور حکومت کو مل اس کا حل نکالنے کا مشورہ دیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.