the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سری نگر،5 اکتوبر (یو این آئی) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے سینئر کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے مرکزی حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ مرکزی حکومت اپوزیشن لیڈروں کو غیر قانونی طریقے سے گرفتار کراکے انہیں اپنے فرائض انجام دینے کی اجازت نہیں دے رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں جمہوریت صرف کاغذوں پر ہے اور ملک کے سیاسی طور پر کمزور ہونے کا عمل شروع ہوگیا ہے۔
موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار منگل کے روز اپنے



ایک ٹویٹ میں کیا۔
انہوں نے ٹویٹ میں کہا: ’حکومت ہند کو پہلے کانگریس کی ملامت کرنے کے لئے اورایک مضبوط اپوزیشن کی عدم موجودگی پر ماتم کرنے کے لئے ایک میڈیا ملتا ہے لیکن مںظم طریقے سے اس بات کو یقینی بنایا جاتا ہے کہ ان (اپوزیشن لیڈروں) کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا جائے تاکہ وہ اپنے فرائض انجام نہ دے سکیں‘۔
ٹویٹ میں ان کا مزید کہنا تھا: ’ہمارا ملک صرف کاغذوں پر جمہوری ملک ہے لیکن واضح طور پر یہ ملک سیاسی طور پر ایک کمزور ملک ہو رہا ہے، پرینکا گاندھی کو رہا کیا جائے‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.