: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/30مارچ(ایجنسی) کانگریس کی جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی نے پی پی مودی پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا مودی سال 2015 میں پاکستان بریانی کھانے گئے تھے، مودی کے اس بیان پر کہ کانگریس کے جتنے پر پاکستان کے لوگ خوش ہونگے، پرینکا نے
کہا کہ یہ انکی رائے ہے، انہوں نے 2015 میں پی ایم مودی اور انکے ہم منصب نواز شدریف کی ملاقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا، وہ پاکستان میں بریانی کھانے گئے تھے، آپ کو بتادیں کہ مودی 2015 میں بغیر کسی پروگرام کے پاکستانی وزیراعظم نواز شریف سے ملنے پہنچے تھے-