: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 7 فروری (ایجنسی) حال ہی میں کانگریس کی جنرل سکریٹری کی حیثیت سےسرگرم سیاست میں آنے سے پرینکا گاندھی واڈرا نے آج پہلی بار پارٹی کے جنرل سکریٹریوں کی میٹنگ میں حصہ لیا۔
کانگریس کے صدر راہل گاندھی کی
صدارت میں جمعرات کو پارٹی کے جنرل سکریٹریوں کی یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں میٹنگ ہوئی جس میں پارٹی کے لیڈران نے لوک سبھا الیکشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ میٹنگ میں پارٹی کے مختلف ریاستوں کے انچارج جنرل سکریٹریوں نے اپنے ریاستوں میں الیکشن سے متعلق پارٹی کی تیاریوں کی تفصیل رکھی۔