: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 اگست (یو این آئی) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے ہماچل پردیش میں بادل پھٹنے اور مٹی کے تودے گرنے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور متاثرین کے
خاندانوں کے تئیں گہری تعزیت کا اظہار کیا ہے محترمہ وڈرا نے ٹویٹ کیاکہ"ہماچل پردیش کے سولن میں بادل پھٹنے اور شملہ کے سمر ہل میں شیو مندر میں بڑے پیمانے پر لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کئی لوگوں کی موت کی افسوسناک خبر موصول ہوئی۔