: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 18 اکتوبر (یو این آئی) اتر پردیش کی کانگریس جنرل سکریٹری انچارج پرینکا گاندھی وڈرا نے جموں و کشمیر کے شوپیاں میں اتر پردیش کے دو غیرمقیم مزدوروں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت
صرف کھوکھلے بیانات دے رہی ہے اور مجرموں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہو رہی ہے محترمہ وڈرا نے منگل کو ٹویٹ کیاکہ "کشمیر میں دہشت گردوں کے ذریعہ اتر پردیش کے مزدوروں اور ایک اور کشمیری پنڈت بھائی کا قتل قابل مذمت ہے۔