: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چرمری 2 مئی (یواین آئی) کانگریس کی قومی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کوربا لوک سبھا حلقہ کے چرمری میں پارٹی امیدوار جیوتسنا مہنت کے لئے انتخابی مہم چلاتے ہوئے ایک
جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی اسکیموں پر سخت حملہ بولا اور کہا کہ مودی جی پانچ کلو چاول بانٹ رہے ہیں، لیکن ملک کے لوگوں کو پانچ کلو چاول نہیں بلکہ روزگار چاہیے۔