the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 30 نومبر (یواین آئی) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح گر کر 4.5 فیصد تک آنے کے لئے مرکز کو ذمہ دار قراردیا اور الزام لگایا کہ اس سے صاف ہو گیا ہے کہ حکومت اقتصادی ترقی کے جھوٹے دعوے کر رہی ہے۔
مسز واڈرا نے ہفتہ کو ٹوئٹ کرکے کہا کہ حکومت ملک میں بے روزگاری کو کم کرنے میں ناکام رہی ہے۔ اس نے کسانوں سے جو وعدہ کیا تھا اس کو پورانہیں کر پائی ہے اور ملک کی معیشت کو اپنی ناکامی کی



وجہ سے برباد کر دیا ہے۔انہوں نے کہا
’’ وعدہ تیرا وعدہ ...
دو کروڑ روزگار ہر سال،
فصل کا دوگنا دام،
اچھے دن آئیں گے،
میک ان انڈیا ہوگا
معیشت پانچ ٹریلین ہوگی ..
کیا کسی وعدے پر حساب ملے گا‘‘۔
مسز واڈرا نے کہا ’’آج جی ڈی پی نمو 4.5 فیصد پر آگئی ہے. جس سے ظاہر ہوتا کہ سارے وعدے جھوٹے ہیں ... اور ترقی کی خواہش رکھنے والے ہندوستان اور اس کی معیشت کو بی جے پی حکومت نے اپنی ناکامی کی وجہ سے برباد کر دیا ہے‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.