: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 8 فروری (یو این آئی) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا اپنے پارلیمانی حلقہ وایناڈ کے تین روزہ دورے پر ہیں، جہاں وہ بوتھ سطح کے لیڈروں سے ملاقات کریں گی کانگریس نے یہاں کہا کہ محترمہ واڈرا ہفتہ
کو مننتھاوادی، ایداتھرا، چندرا گڑھی اور پالی کنو میں بوتھ سطح کے لیڈروں سے بات چیت کریں گی ان کا اسی طرح کا پروگرام 9 فروری کو ایرناڈ اور تھروامباڈی میں ہے وہ 10 فروری کو بھی اسی طرح کے پروگراموں میں شرکت کریں گی۔