the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 17 فروری (یواین آئی) دہلی کی ایک عدالت نے سابق مرکزی وزیر اور سینئر صحافی ایم جے اکبر کی جانب سے دائر ہتک عزت کے معاملے میں صحافی پریا رمانی کو بدھ کو بری کردیا رمانی نے سال 2018 میں ’می ٹو‘ مہم کے دوران ایم جے اکبر پر آبروریزی کا الزام لگایا تھا



عدالت کی جانب سے تقریبا دو بجے حکم سنانے کے امید تھی لیکن اس میں تاخیرہوئی کیونکہ جسٹس نے کہا کہ فیصلے میں اصلاح کی ضرورت تھی۔
عدالت نے کہا کہ "جنسی زیادتی کے معاملوں کو اٹھانے والی خواتین کو ہتک عزت کا دعوی کرنے والی شکایتوں کی بنیاد پر سزا نہیں دی جاسکتی ہے۔"

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.