ممبئی/8جنوری(ایجنسی) کانگریس کی سابق رکن پارلیمنٹ اور بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی بہن Priya Dutt پریہ دت نے پیر کو اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ 2019 لوک سبھا انتخاب نہیں لڑیں
گی، اور اپنے خاندان کو زیادہ وقت دینا چاہتی ہے.
ایک بیان میں سابق رکن پارلیمان نے کہا کہ انہوں نے سیاست سے ہٹنے کا فیصلہ کچھ مہینے پہلے کانگریس صدر راہول گاندھی کے ساتھ شیئر کیا ہے.