حیدرآباد 9 فروری (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک را مار او نے واضح کیا ہے کہ وہ سنگارینی کالریز کو ئلہ کی کانوں کی نجی کاری کی مرکزی وزیر موصوف نے کہا کہ وہ سنگارین کمپنی کے مز دوروں اور
تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر اس کمپنی کو نجی کاری سے بچانے کے لیے تحریک شروع کریں گے۔ وزیر موصوف نے قانون ساز اسمبلی میں کہا کہ 2004 سے 2014 تک ریت سے 39 کروڑ 40لاکھ روپے کی آمدنی ہوئی ہے۔
حکومت کی سازش کو ناکام بنائیں گے۔