the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی، 24 اگست (یو این آئی) کانگریس کے سینیئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے کہا ہے کہ سرکاری اثاثے کو فروخت کرنے کا مودی حکومت کا فیصلہ من مانی اور اسکینڈل ہے لہٰذا اس پر مذاکرہ ہونا چاہیے۔

مسٹر چدمبرم نے منگل کے روز یہاں کانگریس ہیڈکوارٹر میں



منعقد ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ملک نے 70 سال میں جو کچھ حاصل کیا ہے، مودی حکومت نے ایک جھٹکے میں اسے فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تعجب کی بات ہے کہ اس بابت کسانوں، نوجوانوں یا اپوزیشن سے کوئی غور و خوض نہیں کیا گیا اور چپ چاپ یہ فیصلہ کرکے ملک کے مستقبل کو اندھیرےمیں ڈھکیلا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.