: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 9 اپریل (یو این آئی) دہلی کی وزیر اعلی ریکھا گپتانے وزیر پرائیویٹ اسکولوں کو وار ننگ دی ہے کہ انہیں طلبہ کی فیس بڑھانے کے سلسلے میں منمانی کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ساتھ ہی اسکول انتظامیہ کو سخت
لفظوں میں تنبیہ کی کہ وہ طلبہ کے والدین کو پریشان نہ کریں اسکولی طلبہ کے والدین کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ انتظامیہ کو حدود میں رہنے کی ضرورت ہے اور وہ اسکول فیس بڑھانے کے سلسلے میں طلبہ کے خلاف کارروائی نہ کرے۔