: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
داشنگٹن، دسمبر (یو این آئی) منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر برائے مشرق وسطیٰ امور مسعد بولس نے باور کرایا ہے کہ آنے والی امریکی انتظامیہ کی ترجیح مزید تاخیر کے بغیر غزہ کی پٹی میں قید یر غمالیوں کی
فوری رہائی ہے اس سے قبل ٹرمپ فلسطیہ رمپ فلسطینی تنظیم حماس کو خبر دار کر چکے ہیں کہ اگر 20 جنوری کو ان کے صدر کا عہدہ سنبھالنے سے پہلے غزہ کی پٹی میں یر غمالیوں کو رہا نہ کیا گیا تو مشرق وسطی میں " جہنم " کا منظر پیش ہو گا۔