the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی/8جنوری(ایجنسی) ایسا نظر آتا ہے کہ برطانیہ میں شاہی خاندان کے رسم و رواج میں انوکھے پن نے قدم رکھ دیا ہے اور وہ بھی ایک ایسی شخصیت کی جانب سے جو ابھی اس خاندان کا حصّہ بننے کے راستے پر موجود ہے۔

ڈیلی میل سمیت برطانوی اخبارات کے مطابق برطانوی شہزادے ہیری کی منگیتر امریکی خاتون فن کار میگن میرکل نے برطانوی ملکہ الزبتھ کو تحفے کے طور پر ایک گانے والا "ہیمسٹر" (چُوہا) کھلونا پیش کیا جس پر ملکہ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو



گئیں۔


ملکہ الزبتھ نے 36 سالہ سانولی سلونی میگن کے تحفے کو سراہا اور کہا کہ "میں سمجھتی ہوں کہ یہ میرے کتوں کے لیے ایک اچھا ساتھی ثابت ہو گا"۔

جہاں تک ڈوک آف کیمبرج یعنی کیٹ میڈلٹن کا تعلق ہے تو انہوں نے خاص طور پر ملکہ کے لیے تیار کی جانے والی مٹھائی پیش کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.