the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
برطانیہ/22مئی(ایجنسی) برطانیہ کے پرنس ہیری اور ہالی ووڈ اداکارہ میگن مورکل ہفتہ کو رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ اس شاہی شادی کو پوری دنیا نے سراہا اور دیکھا بھی۔

جہاں اس شادی سے کئی لوگ خوش ہوتے ہوئے نظر آئے وہیں پرنس ہیری کے کسی اور کا ہونے پر کئی لوگوں کے دل بھی ٹوٹے۔

شاہی خاندان کے سب سے خوبصورت پرنس ہیری پر دل لٹانے والے لوگوں کے لئے ان کی شادی کسی صدمے سے کم نہیں رہی۔ ہیری کے شادی کے بندھن میں



بندھتے ہی جن لوگوں کے بھی دل ٹوٹے، اب انیہں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ کیونکہ اب ان کی جگہ لینے کے لئے کوئی اور آگیا ہے، جس کو دیکھتے ہی آپ اپنا دل دے بیٹھیں گے اور وہ ہیں پرنسسیز ڈائنا کے بھتیجے لوئس اسپینسر۔


From left, Eliza Spencer, Louis Spencer, Victoria Aitken and Kitty Spencer arrive for the wedding ceremony of Prince Harry and Meghan Markle at St. George's Chapel in Windsor Castle in Windsor, near London, England, Saturday, May 19, 2018.

پرنس ہیری اور میگن مورکل کی شادی میں اپنی بہنوں اور ماں کے ساتھ لوئس اسپینسر۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.