لندن، 15 اپریل (یو این آئی) برطانوی شاہی خاندان کے منحرف چھوٹے شہزادے ہیری اپنے والد کنگ چارلس سے ملنے کے لیے اہلیہ ، امریکی اداکارہ میکھن مارکل سے التجاء کر رہے ہیں۔
جیوڈاٹ ٹی وی کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ
شہزادہ ہیری اپنی اہلیہ سے التجاء کرد رہے ہیں کہ وہ ان کے والد کے مرنے سے قبل ان سے ملاقات کر لیں۔
میڈیارپورٹس کے مطابق پرنس ہیری اس خوف میں مبتلا ہیں کہ مستقبل میں ان کے ساتھ برطانیہ کے دورے کے دوران کسی قسم کا سلوک اختیار کیا جائے گا۔