ممبئی 9 اپریل (یو این آئی) ڈاکٹر حسین برہان الدین اور ان کے ہمراہ داؤدی بوہرا وفد نے متحدہ عرب امارات کے صدر ، عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے
تاریخ 8 اپریل 2025ء کے دن قصر البحر ، ابو ظہبی میں ملاقات کی یہ اطلاع
ممبئی میں داودی بوہرہ فرقہ کے محکمہ - اطلاعات نے ممبئی میں فراہم کی
اطلاع کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نائب صدر ، شیخ سعود بن صقر القاسمی، رکن اعلیٰ کو نسل اور حکمران راس الخیمہ نے ڈاکٹر برہان الدین اور ان کے وفد کا پُر خلوص خیر مقدم کیا۔