لندن ,25مارچ (یواین آئی)برطانیہ کے پرنس آف ویلس شہزادہ چارلس کورونا وائرس ’کووڈ ۔
19‘سے متاثر پائے گئے ہیں اور ان میں اس وبا کی معمولی
علامات نظر آرہی ہیں ۔
دی گارڈین نے بدھ کے روز شاہی رہائش گاہ ’کلیرنس ہاؤس‘کے حوالہ سے بتایاکہ شہزادہ چارلس کا کورونا وائرس ٹسٹ مثبت آیاہے ۔