: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 13 مارچ (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سبھی کو ہولی کی مبارکباد دی مسٹر مودی نے کہا کہ خدا کرے کہ یہ تہوار سبھی کی زندگیاں نئے جوش و خروش اور توانائی سے بھر دے اور اہل وطن کے درمیان یکجہتی کے رنگ کو بھی
گہرا کرے وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا: ” آپ سبھی کو ہولی کی ڈھیروں مبارکباد ! مسرت و شادمانی سے معمور یہ تہوار سبھی کی زندگی میں نیا جوش و خروش اور توانائی لے کر آئے اور اہل وطن کی یکجہتی کے رنگ کو مزید گہرا کرے، یہ تمنا