the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 10 مارچ (یواین آئی) حکومت نےہیلتھ سکیورٹی کو مضبوط بنیاد دینے کےلئے پردھان منتری ہیلتھ پروٹیکشن فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو صحت اور تعلیم ٹیکس سے بنے گی بدھ کے روز یہاں وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں اس تجویز کو منظور کیا گیا وزیر اعظم ہیلتھ پروٹیکشن فنڈ میں



فنانس ایکٹ 2007 کے سیکشن 136-بی کے تحت موصولہ صحت اور ایجوکیشن ٹیکس کی مقدار ہوگی اور یہ ضبط نہ ہونے والا فنڈ ہوگا۔ اس فنڈ کو مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی پرچم بردار اسکیم ، آیوشمان بھارت- پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا ، آیوشمان بھارت- صحت اور صحت کے مرکز اور قومی صحت مشن وغیرہ کے لئے استعمال کیا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.