the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 05 جولائی (یواین آئی) وزیراعظم جناب نریندر مودی بدھ کے روزویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ’اگر ودت نیوز پیپرگروپ کی گولڈن جوبلی تقریبات کا افتتاح کریں گے آسام کے وزیراعلی ڈاکٹر ہیمنتا بسوا شرما بھی جو کہ اگرودت کی گولڈن جوبلی تقریبات کمیٹی کے چیف پیٹرن ہے، اس موقع پر موجود



رہیں گے۔
اگرودت کی اشاعت کاآغاز ایک ہفت روزہ کے طور پر ہوا تھا۔اسے آسام کے ایک سینئر صحافی کنک سین ڈیکا نے شروع کیا تھا۔1995 میں روز نامہ اخبار کے طور پر دینک اگرودت کی اشاعت کا آغاز ہوا اور اس نےبہت جلد قارئین کا اعتماد حاصل کرلیا اور آسام کی ایک موثر آواز کے طورپر اپنی پہچان بنائی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.