: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 27 جنوری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی 28 جنوری کو سپریم کورٹ کے آڈیٹوریم میں دوپہر 12 بجے سپریم کورٹ آف انڈیا کی ڈائمنڈ جوبلی تقریب کا افتتاح کریں گے۔
وزیر اعظم اس موقع پر شہریوں پر مبنی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اقدامات کا آغاز کریں گے جن ڈیجیٹل کورٹس 2.0 اور سپریم، (Digi SCR) میں ڈیجیٹل سپریم کورٹ رپورٹس
کورٹ
کی نئی ویب سائٹ شامل ہیں۔
سپریم کورٹ کے فیصلوں کو ملک کے شہریوں کو (SCR) ڈیجیٹل سپریم کورٹ رپورٹس مفت اور الیکٹرانک فارمیٹ میں دستیاب کرائے گی۔ ڈیجیٹل ایس سی آر کی اہم خصوصیات یہ ہیں کہ 1950 سے سپریم کورٹ کی رپورٹوں کی تمام 519 جلدیں، جن میں 36,308 فارمیٹ ، بک مارک، صارف دوست اور کھلی رسائی کے ساتھ مقدمات شامل ہیں ، ڈیجیٹل : ، فا