: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گوہاٹی، 9 مارچ (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج آسام میں یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ کازی رنگا نیشنل پارک کا دورہ کیا۔ مسٹر مودی نے شہریوں سے کازی رنگا نیشنل پارک کا دورہ کرنے اور اس کی بے مثال خوبصورتی کا دیدار کرنے کی اپیل کی۔ انہوں نے ون ڈر
گا، جو کہ تحفظاتی کوششیں انجام دینے والا خواتین پر مشتمل ایک جنگلاتی محافظ دستہ ہے، سے بات چیت کی اور قدرتی ورثے کے تحفظ کے تعلق سے ان کے عزم اور حوصلے کی ستائش کی۔ وزیر اعظم مودی نے لکھیمائی، پر دینا اور پھول مائی ہاتھیوں کو گنا کھلاتے ہوئے اپنی چند جھلکیاں بھی شیئر کیں۔