: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی ،20فروری (یواین آئی)وزیراعظم نریندر مودی نے سنت شرومنی آچاریہ شری 108 ودیا ساگر جی مہاراج کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ مہاراج نے سمادھی لے لی ہے اور ہم سب کو افسردہ چھوڑ گئے ہیں ن کی زندگی روحانی
عظمت سے مالا مال ایک وسیع دور پر محیط ہے، جس میں زبردست حکمت، بے پناہ ہمدردی اور انسانیت کی ترقی کے لیے ایک پختہ عزم موجود ہے وزیراعظم نے اپنے ایک مضمون میں کہاکہ مجھے متعدد مواقع پر ان کا آشرواد حاصل کرنے کا شرف حاصل ہوا ہے۔