: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 فروری (یو این آئی) ماحول دوست طریقے سے کوئلے کی سپلائی اور معیار کو بڑھانے کے عزم کے ساتھ وزیر اعظم نریندر مودی نے کول انڈیا لمیٹڈ ( سی آئی ایل ) کی ذیلی کمپنی، ناردرن کول فیلڈز لمیٹڈ ( این سی ایل ) کے دو اہم فرسٹ میل کنیکٹیویٹی پروجیکٹس ( ایف ایم سی ) کا
عملی طور پر افتتاح کیا وزارت کوئلہ کے تحت 29 فروری کو باقاعدہ افتتاح کریں گے1393.69 کروڑ روپے کی مالیت کے یہ پروجیکٹ ناردرن کول فیلڈز لمیٹڈ کے ذریعہ چلائے جارہے ہیں یہ کاربن کے اخراج کو کم کرنے میں مدد دینے والے تیز رفتار، موثر میکانائزڈ کوئلہ نکالنے کی جانب قابل ذکر قدم ہے۔