نئی دہلی، 17 اگست (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی 20 اگست ، 2020 ء بروز جمعرات ، دن میں 11 بجے سووچھ سرویکشن - 2020 ء کے نتائج کا اعلان کریں گے ۔
یہ ملک میں صفائی
ستھرائی کے سالانہ سروے کا پانچواں ایڈیشن ہے ۔
" سووچھ مہوتسو کے نام سے اِس پروگرام میں بہترین کار کردگی والے شہروں اور ریاستوں کو کل 129 ایوارڈ دیئے جائیں گے۔