: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 5 مارچ (یو این آئی) وزیر اعظم مودی نے سکندر آباد کی اجین مہا نکالی مندر میں خصوصی پوجا کی۔ تلنگانہ کے دورہ کے دوسرے دن انہوں نے
منگل کی صبح اس مندر میں درشن کئے۔ مودی جنہوں نے کل رات راج بھون میں گزاری تھی، منگل کی صبح جنرل بازار سکندر آباد میں واقع اس مندر پہنچے جہاں انہوں نے پوجا کی۔