: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 مارچ (یو این آئی) بھوٹان کے وزیر اعظم داشو شیرنگ ٹوبگے ہندوستان کے پانچ روزہ سرکاری دورے پر آج نئی دہلی پہنچے۔
وہ یہاں وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت پر آئے ہیں اور 14 سے 18 مارچ تک ہندوستان کے سرکاری دورے پر
ہوں گے ۔ اندرا گاندھی بین الا قوامی ہوائی اڈے پر مرکزی وزیر مملکت اشونی چوبے نے ان کا استقبال کیا۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ بھوٹان کے وزیر اعظم کے دورہ سے دونوں ممالک کے درمیان دوستی کے مثالی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔