the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
از:نریندر مودی، وزیراعظم ہند
نئی دہلی، 23 جنوری (یو این آئی)آج جن نائک کرپوری ٹھاکر جی کی صد سالہ یوم پیدائش ہے، جن کی سماجی انصاف کی انتھک کوششوں نے کروڑوں لوگوں کی زندگیوں پر مثبت اثرات مرتب کئے ہیں مجھے کرپوری جی سے ملنے کا کبھی موقع نہیں ملا لیکن، میں نے کیلاش پتی



مشرا جی سے ان کے بارے میں بہت کچھ سنا ہے، جنہوں نے ان کے قریب رہتے ہوئے ان کے ساتھ کام کیا ہے ان کا تعلق سماج کے سب سے پسماندہ طبقے یعنی نائی سماج سے تھا بے شمار مشکلات،مصائب اور رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے انہوں نے بہت سی کامیابیاں حاصل کیں اور سماج کے فلاح و بہبود کے لیے جی جان سے کام کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.