the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
پٹنہ 20 اکتوبر ( یواین آئی ) بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) کے قومی ترجمان اور سابق مرکزی وزیر سید شاہنواز حسین نے کہاکہ بہار کی اہم اپوزیشن راشٹریہ جنتادل ( آرجے ڈی ) اور اس کی معاون کانگریس اسمبلی انتخاب میں قومی جمہوری اتحاد ( این ڈی اے ) امیدواروں کے حق میں وزیراعظم نریندر مودی کی مجوزہ ریلی سے گھبراگئی ہے اور فضول بیان بازی کر



رہی ہے ۔
مسٹر حسین نے منگل کو یہاں پریس کانفرنس میں کہاکہ وزیراعظم مودی کی این ڈی اے امیدواروں کے حق میں ہونے والی 12 ریلیوں کو خطاب کرنے کے اعلان کے بعد سے ہی آرجے ڈی اور کانگریس میں گھبراہٹ طاری ہوگئی ہے ۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ وزیراعلیٰ نتیش کمار کی قیادت میں این ڈی اے دو تہائی اکثریت سے انتخاب جیت کر پھر سے حکومت کی تشکیل کرے گی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.