the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ممبئی، 6فروری (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے آج شام یہاں شیوراجی پارک میں سروں کی ملکہ لتا منگیشکر کے جسد خاکی پر پھولوں کا چکرچڑھاکر انہیں قوم کی طرف سے خراج عقیدت پیش کیا مسٹر مودی نے محترمہ لتا منگیشکر کے جسد خاکی کو چتا پر رکھے جانے سے پہلے انہیں خراج عقیدت پیش کیا  وزیراعظم نے محترمہ لتا منگیشکر کی بہن اوشا منگیشکر، آشا بھوسلے اور



انکے کئی اہل خانہ سے ملاقات کی اور ہمت بندھائی۔
مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری، وزیراعلی ادھو ٹھاکرے، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے صدر شرد پوار نے بھی عظیم گلوکارہ لتا منگیشکر کو خراج عقیدت پیش کیا
محترمہ لتا منگیشکر کو خراج عقیدت دینے والوں میں مہاراشٹر نونرمان سینا کے صدر راج ٹھاکرے، نغمہ نگار جاوید اختر اور کئی دیگر معزز شخصیات شامل تھیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.