جام نگر، 04 مارچ، (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے حیوانات کے عالمی دن کے موقع پر گجرات کے جام نگر میں واقع جانوروں کے تحفظ کامرکز 'ون تارا' کا افتتاح کیا ون تارا جنگلی
جانورں کے تحفظ اور افزائش کے لیے وقف ایک مرکز ہے وزیرِ اعظم نے تین ہزار ایکڑ میں پھیلے ہوئے ون تارامیں کافی وقت گزارا، اور وہاں جانوروں کے لیے بنائی گئی عالمی معیار کی سہولتوں کا معائنہ کیا۔