: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 15 فروری (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج دہلی میں آل انڈیا نیشنل ایجوکیشنل فیڈریشن کے زیر اہتمام ’’اعلیٰ تعلیمی نظام کی روٹنگ اور رولنگ: این ای پی 2020 کا قومی تناظر‘‘ کے موضوع پر دو روزہ قومی سیمینار
کا افتتاح کیا اس موقع پر مسٹر برلا نے ملک کے جمہوری طرز حکمرانی کے ڈھانچے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی جمہوریت کے 75 برس کے سفر میں ملک نے صنعتی پیداوار، خلائی، زراعت، جوہری، توانائی اور اس طرح کے کئی دیگر شعبوں میں شاندار ترقی کی ہے۔