the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 19 جولائی (یو این آئی) مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر وزیر اعظم نریندر مودی کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور ان کے فالوورس کی تعداد چھ کروڑ ہوگئی ہے۔
مسٹر مودی جنوری 2009 میں ٹویٹر سے وابستہ ہوئے تھے۔ وزیر اعظم کے ٹویٹر ہینڈل کے مطابق ان کے فالوورز کی تعداد 6 کروٹ تک پہنچ گئی ہے۔ ستمبر 2019 میں ٹویٹر پر



مسٹر مودی کے فالوورس پانچ کروڑ تھے۔
مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ جو مسٹر مودی کی کابینہ میں نمایاں مقام رکھتے ہیں کے ٹویٹر پر دو کروڑ 16 لاکھ فالوورز ہیں۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق صدر مسٹر شاہ مئی 2013 میں ٹویٹر سے وابستہ ہوئے تھے۔
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ جو اپریل 2013 سے ہی ٹویٹر پر سرگرم ہیں کے ایک کروڑ 78 لاکھ فالورز ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.