the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 20 جون (یواین آئی) کانگریس کے سابق صدرراہل گاندھی نے ہفتہ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی پر زبردست حملہ کرتے ہوئے کہا کہ مسٹر مودی کا چینی دراندازی پرآل پارٹیز میٹنگ (اے پی ایم) میں دیا گیا بیان ثابت کرتا ہے کہ انہوں نے چینی جارحیت کے سامنے خود سپردگی کردی ہے۔
مسٹر گاندھی نے ٹوئٹ کیا’’وزیر اعظم نے چینی جارحیت کے سامنے ہندوستانی زمین حوالے کردیا



ہے‘‘۔
انہوں نے مسٹر مودی سے تیکھے سوال کئے اور جاننا چاہا کہ’’اگر زمین چینی تھی تو ہمارے فوجیوں کو کیوں مارا گیا اور وہ جاں باز کہاں مارے گئے‘‘۔
اس کے ساتھ ہی انہوں نے ایک ایسی خبر پوسٹ کی ہے جس میں مسٹر مودی کی آل پارٹیز میٹنگ میں دیا گیا بیان جاری کیا گیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ کوئی بھی ہماری سرحد میں داخل نہیں ہوا ہے اور نہ ہی کسی نے ہماری چوکی پر قبضہ کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.