: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
xنئی دہلی، 9 نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ کو بنگلورو میں کیمپے گوڑا بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ٹرمینل 2 کا افتتاح کریں گے، جس کے بعد ہوائی
اڈے کی گنجائش دوگنی سے زیادہ ہو جائے گی تقریباً 5000 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے ٹرمینل 2 کے افتتاح کے ساتھ ہی چیک ان اور امیگریشن کاؤنٹرز کی تعداد دوگنی ہو جائے گی۔