the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 27 جنوری'  وزیراعظم نریندر مودی ریڈیو پر ہر مہینے عوام کے سامنے اپنے’من کی بات‘ کہنے والے دنیاکے پہلے لیڈ رنہیں ہیں بلکہ امریکہ کے صدر کالون کولیج نے 1925 سے ہر مہینے عوام سے ریڈیو سے خطاب کا سلسلہ شروع کیا تھا۔

مسٹر مودیکی ’ من کی



بات‘ پروگرام پر سینٹرل ہندی انسٹی ٹیوٹ کے نائب صدر اور پریم چند ساہتیہ کے اسپیشلسٹ ڈاکٹر کمل کشور گائنکا نے لکھا ہے کہ امریکہ میں پہلی بار کسی لیڈر نے ریڈیو سے اپنا خطاب شروع کیا تھا۔

صدر وراین ہارڈنگ نے جون 1922 میں ریڈیو سے اپنی تقریر پیش کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.