نئی دہلی ، 25 دسمبر (یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے جمعہ کی صبح سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی 96 ویں یوم پیدائش پر ان کی سمادھی ’سدیو اٹل‘ پر خراج عقیدت پیش کئے مسٹر مودی نے آج صبح واجپئی کی سمادھی کا دورہ کیا اور گلہائے عقیدت پیش کئے
۔
اس موقع پر وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ ، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ ، دیگر مرکزی وزراء اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما بھی موجود تھے۔
اس سے قبل مسٹر مودی نے ٹویٹ کیا ’’سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی جی کو یوم پیدائش پرخراج عقیدت ۔